ننکانہ صاحب(ایچ آراین ڈبلیو)لاپتہ ہونے والی 48 سالہ بھارتی سکھ خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کر لیا ہے اور فاروق آباد کے رہائشی ناصر حسین سے شادی کر لی ہے۔ ان کا نیا نام نور رکھا گیا ہے۔ خاتون گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے ننکانہ صاحب آئی تھیں۔
86


