99

بھارتی ریاست بہار میں حکمران اتحان کی زبردست کامیابی

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست بہار کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں حکمران قومی جمہوری اتحان (این ڈی اے) نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

اتحاد نے 243 میں سے 203 نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کر لی۔ اس اتحان میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور جے ڈی یو شامل ہیں۔

حزب اختلاف کی جماعت مہاگٹھ بندھن کو 34 نشستیں ہی ملی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں