نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹیمنٹ کے عظیم ریسلر جان سینا نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار انٹرکانٹینینٹل چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
امریکی شہر ہوسٹن میں انہوں نے مانڈے نائٹ را کے دوران ڈومینک مسٹیریو کو شکست دے کر چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کی۔
اس کامیابی کے بعد جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں گرینڈ سلم بھی حاصل کر لیا۔ یعنی وہ واحد ریسلر بن گئے جنہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے تمام اعزازات حاصل کر لیے -!!!’
99


