واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
ایران کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون خریداری نیٹ ورکس پرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ اس کے جوہری خطرے کا خاتمہ کیا جاسکے -!!!’


