104

نشستن، گفتن، برخاستن، سپریم کورٹ‌ کا فل کورٹ‌ اجلاس 27ویں‌ ترمیم پر غور کیے بغیر ختم

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ختم ہوگیا، دونکاتی ایجنڈ پر اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ختم، اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے فل کورٹ اجلاس میں کمیٹی سفارشات پر سپریم کورٹ رولز کو اپ ڈیٹ کردیا گیا، منیر پراچہ کو متفقہ طور پر سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز میکنگ کمیٹی کو سراہا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں