96

حکومت کی آنکھوں میں کھٹکنے والے دو کانٹے دور ہو گئے، جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کی آنکھوں میں کھٹکنے والے دو کانٹے دور ہو گئے

موجودہ عدلیہ کی بے حسی اور وکلا کے دوغلے پن سے مایوس ہو کر پاکستان کے سب سے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

اپنے استعفی سے انہوں‌ نے خود کو کالے قانون سے ہاتھ رنگنے سے محفوظ کر لیا، واضح رہے کہ دونوں‌ججوں نے متنازعہ 27 ویں آئینی ترمیم پر عدلیہ کے خلاف ایک کاری ضرب قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کو خط لکھا اور انہیں خاموشی توڑنے اور اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی لیکن دوسرے دن اجلاس کر کے جسٹس یحیٰی آفریدی نے سپریم کورٹ‌ کو سولر انرجی کی طرف منتقل کرنے کا اجلاس کر کے ان کی درخواست کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں