81

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم منظور کر لی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری دے دی۔ وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی جس کے حق میں 231 اراکین نے ووٹ دیا جبکہ صرف 4 اراکین نے مخالفت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں