93

میٹرو بس میں پرانا ٹوکن سسٹم ختم کردیا گیا،نیا ٹکٹ سسٹم متعارف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)میٹرو بس میں پرانا ٹوکن سسٹم ختم کر کے نیا ٹکٹ سسٹم شروع کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کو اب سفر سے پہلے میٹرو بس اسٹیشنوں پر نئی ٹکٹ مشینوں یا کاؤنٹرز سے ٹکٹ خریدنا ہوں گے۔

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق یہ جدید ای ٹکٹنگ سسٹم شفافیت، سہولت اور وقت کی بچت کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں