124

برطانوی پاپ اسٹار کا پراسرار اسکول میں قیام

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی پاپ اسٹار زیلا رین نے ایک انوکھا رہائشی تجربہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک پراسرار اسکول کی عمارت میں مقیم ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے گھر کا دورہ کراتے ہوئے بتایا کہ یہ عمارت کبھی کلاس روم ہوا کرتی تھی۔ زیلا رین کے مطابق ان کے پاس لونگ روم، کچن، باتھ روم اور الماری موجود ہے۔ اگرچہ وہ فی الحال عارضی طور پر رہ رہی ہیں، تاہم ان کا اس کمرے کو مکمل گھر میں تبدیل کرنے کا بڑا منصوبہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں