81

دہلی دھماکا: ‘فالس فلیگ’ سازش کا پردہ فاش

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)دھماکے کے حوالے سے بھارتی حکام اور میڈیا کے متضاد بیانات نے مودی حکومت کی ‘فالس فلیگ’ سازش کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ گودی میڈیا نے جھوٹے دعوؤں کے ذریعے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے کی منظم کوشش کی۔

تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی حکومت کی سیکیورٹی ناکامیوں اور اندرونی خلفشار کو ظاہر کرتا ہے۔ مودی حکومت پر اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے اور جنگی ماحول پیدا کرنے کے لیے فالس فلیگ ہتھکنڈے استعمال کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں