96

اسلام آباد دھماکے میں 10 ہلاک، 36 زخمی،پمزاسپتال انتظامیہ کی رپورٹ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے اور 36 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا۔ زخمیوں میں سے 18 کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جبکہ 14 افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں