ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی کا ایک فوجی کارگو طیارہ آذربائیجان سے پرواز کے بعد جارجیا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ترک وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے جن کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ ترکی کے صدر نے اس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
87


