774

امریکی سینیٹ نے حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا بل منظور کر لیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی سینیٹ نے حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا بل منظور کر کے اسے ایوان نمائندگان کے لیے بھیج دیا ہے۔

یہ بل 60 کے مقابلے میں 40 ووٹوں سے منظور ہوا، جس سے ہفتوں سے جاری تعطل ختم ہوگا جس کے باعث لاکھوں وفاقی ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل سکیں اور غذائی امداد متاثر ہوئی تھی۔

بل تقریباً تمام ریپبلکن اور 8 ڈیموکریٹ ارکان کی حمایت سے منظور ہوا۔ ڈیموکریٹس اس شرط کو شامل کرنے میں ناکام رہے کہ حکومتی فنڈنگ صحتی سبسڈیوں سے مشروط ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں