79

سیکیورٹی فورسز کا کیڈٹ کالج پر حملے کے بعد آپریشن جاری، 115 افراد ریسکیو

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)حملے کے وقت کالج میں 525 کیڈٹس سمیت کل 650 افراد موجود تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، تین افغان دہشتگردوں کو کالج کی ایک عمارت میں محدود کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل گھیراؤ میں لے لیا ہے۔

کیڈٹس کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پوری شدت سے جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں