97

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کارروائیوں میں 20 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں خوارج کے خلاف کارروائیوں میں 20 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں 8 جبکہ درہ آدم خیل میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں