96

بھارت دارالحکومت نئی دہلی میں دھماکہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی تفصیلی تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں