91

ایران نے میکسیکو میں اسرائیلی سفیر کے قتل کے امریکی الزامات مسترد کردیے

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایران نے میکسیکو میں اسرائیلی سفیر کے قتل کی سازش کے امریکی الزامات کو “مضحکہ خیز” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی کا کہنا تھا کہ اسرائیل دیگر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ یہ بیانات اسرائیلی حکومت کی جانب سے “لغو الزامات” ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں