94

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں

کشمیر(ایچ آراین ڈبلیو)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کا جنازہ آج شام 4 بجے اسلام آباد کی جامع مسجد ڈی ایچ اے فیز 1 میں ادا کیا جائے گا۔

عدلیہ، وکلا برادری اور سماجی حلقوں نے چیف جسٹس کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں