80

27ویں آئینی ترمیم پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مذاکرات جاری، ڈرافٹ فائنل نہ ہو سکا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تاحال فائنل نہیں ہو سکا، جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان دو گھنٹے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں میں دو نکات پر ڈیڈلاک موجود ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ “کوئی ڈیڈلاک نہیں، ترمیم منظور کرانے کے لیے نمبر پورے ہیں”۔ دوسری جانب نیشنل پارٹی بلوچستان، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے ترمیم کی مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں