پنجاب کابینہ میں 12 نئے صوبائی وزراء کی توسیع

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کابینہ میں 12 نئے صوبائی وزراء کی توسیع کا معاملہ

12 ارکان اسمبلی کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے

ذکیہ شاہ نواز، سلمان نعیم، رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ شامل

ایوب گادھی، افتخار حسین، چوہدری عمران الیاس رانا طاہر اقبال اور رانا محمد ارشد شامل

راجہ حنیف۔اسد علی کھوکھر، ملک آصف، اسامہ لغاری اور شعیب صدیقی کا نام شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں