84

سی این این سروے, صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)سی این این کے تازہ سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی آئی ہے اور اب ان کی حمایت کی شرح 37 فیصد رہ گئی ہے۔ سروے میں 63 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی کارکردگی سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

سروے کے مطابق جنوری میں دوسری مدت صدارت کے آغاز پر ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد تھی جو اب 10 فیصد کم ہوگئی۔ 68 فیصد امریکیوں کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں