84

بھارت کی جانب سے جاری کردہ نیا نوٹم سابقہ نوٹم کی توسیع

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی جانب سے جاری کردہ نیا نوٹم سابقہ نوٹم کی توسیع ہے، جو پہلے صرف بھارتی پنجاب کے شمالی علاقے تک محدود تھا، مگر اب اس میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔…!!!!!

پرانا نوٹم 12 نومبر 2025 بوقت دوپہر 2:00 بجے (PST) سے 14 نومبر 2025 شام 4:00 بجے (PST) تک مؤثر ہونا تھا، جبکہ نیا نوٹم اب 12 نومبر رات 9:30 بجے (PST) سے شروع ہو کر 14 نومبر رات 11:30 بجے (PST) تک نافذ العمل رہے گا۔….!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں