79

آیت اللّه سید علی خامنہ ای کو اسلامی دنیا کی سب سے زیادہ بااثر شخصیات میں‌ شامل

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) طاقت ور مسلمان دی مسلم 500 کے 2026 ایڈیشن کے مطابق، رهبر اسلامی انقلاب آیت اللّه سید علی خامنہ ای کو اسلامی دنیا کی سب سے زیادہ بااثر شخصیات میں شمار کیا گیا ہے۔
عمان (اردن) میں رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے جاری کردہ سالانہ فہرست میں مذہب، سیاست، معیشت، سائنس، میڈیا اور سماجی امور کے شعبوں میں سب سے زیادہ بااثر مسلمانوں کی شناخت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں