94

ڈی این اے کے ماہر اور نوبل انعام یافتہ سائنسدان جیمز واٹسن انتقال کرگئے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے معروف سائنسدان جیمز واٹسن 97 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت کی تصدیق کولڈ اسپرنگ ہاربر لیبارٹری کے ترجمان نے کی۔ جیمز واٹسن نے یہ اہم دریافت 1962ء میں نوبل انعام جیت کر سرخیوں میں آئے تھے۔ طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں