نیوچالی پر ٹریفک حادثےمیں 2 نوجوانوں کی اموات پر حادثے کا مقدمہ تھانہ میٹھادر میں درج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) میٹھادر نیوچالی پر ٹریفک حادثےمیں 2 نوجوانوں کی اموات پر حادثے کا مقدمہ تھانہ میٹھادر میں درج کرلیا گیا ،

مقدمہ جانبحق نوجوانوں کے ماموں کی مدعیت میں قائم کیا گیا ،

مجھے بذریعہ فون اطلاع دی گئی کہ ٹریفک حادثے میں میرے دونوں بھانجے جاں بحق ہو گئے ہیں ،

ٹرالر ڈرائیور عابد علی نےغفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کیا ،

پولیس نےمقدمہ 320 کی دفعہ کےتحت درج کرلیا، پولیس نےٹرالر ڈرائیور کو موقع سےگرفتار کرلیاتھا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں