کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی ٹی برانچ ضلع ساؤتھ نے آج ہوٹل آئی مینجمنٹ سسٹم کے ذریعےمفرور ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مفرور کو ہوٹل جبیس، کمرہ نمبر 207 سے گرفتار کرا لیا ، گرفتار شدہ ملزم کا نام عامر شہزاد ولد الطاف حسین، کیس ایف آئی آر نمبر: 48/2021، دفعہ: 170/171 ایف، تھانہ گلشنِ اقبال، ضلع ایسٹ میںمطلوب تھا جس کی گرفتاری تھانہ پریڈی، ضلع ساؤتھ کے ذریعے عمل میں آئی


