کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ہیوی ٹریفک کی زورآوری جاری، نیو چالی سندھ مدرستہ الاسلام کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے 02 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا
متفیان کی شناخت نامعلوم 25 سالہ، نامعلوم 25 سالہ جبکہ حدود کھارادر تھانہ ہے


