میری گاڑی کیسے روکی؟ خواتین اور نوجوان نے کینٹ پولیس پر پستول تان لی

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) میری گاڑی کیسے روکی؟ خواتین اور نوجوان نے کینٹ پولیس پر پستول تان لی، نشے میں دھت خواتین فرار نوجوان گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کرلیا قاسم آباد کی رہائشی خواتین اور نوجوان نشے میں دھت تھے گاڑی سے شراب اور اسلحہ بر آمد

اپنا تبصرہ بھیجیں