جعل سازی اور نوسربازی میں ملوث ملزم عبد الحق گرفتار، سرکاری کارڈز برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ کراچی میں پاکستان سندھ رینجز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی جعل سازی اور نوسربازی میں ملوث ملزم عبد الحق کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور حساس اداروں، پولیس اور دیگر محکموں کے جعلی کارڈز بھی برآمد کرلئے گئے۔ترجمان رینجرز کے مطاب ملزم خود کو حساس اداروں اور پولیس کا اعلیٰ عہدیدار ظاہر کر کے سادہ لوح شہریوں کو مختلف سرکاری اداروں میں نوکریاں دلوانے کے عوض بھاری رقوم بٹورنے میں ملوث ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں