لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب میں Defamation ڈیفیمیشن کورٹس بن گئی ہیں اور اس سلسلے میں پہلا کیس جیو کے اعزاز سید اور احمد فراز پر وزیراعلی مریم نواز کیطرف سے ہونے جا رہا ہے۔ جس کی مدعی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ہوں گی،
ان کا کہنا ہے کہ اب “زرائع” کہہ کرالف لیلی داستانیں نہیں سنایا کریں گے -!!!’


