ساہیوال (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کسووال کی حدود میں پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ، ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ریکارڈ یافتہ ڈاکو گرفتار، 2 ساتھی فرار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی رئیس زخمی، فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری، ڈی پی او ساہیوال رانا طاہررحمن خان کی زخمی اے ایس آئی کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت،


