اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) 27ویں ترمیم آبھی رہی ہے اور پاس بھی ہورہی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے 27ویں ترمیم آگئی ہے جو ضروری ہے اور پاس بھی بڑی آسانی سے ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ قانون بنانا پارلیمان کا کام ہے ضرورت ہوتی تو قانون سازی بھی ہوگی -!!!’
1,037


