135

عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اختتام پذیر، اسرائیل پر تنقید

استنبول(ایچ آراین ڈبلیو)عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اختتام کو پہنچا جس کے بعد ترک وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں اسرائیل پر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور امداد روکنے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ “حماس غزہ کا کنٹرول حوالے کرنے کے لیے تیار ہے” اور اسرائیل کے حملے فوری بند ہونے چاہئیں۔ اجلاس میں غزہ میں بین الاقوامی طاقت تعینات کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں