کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل لیاقت آباد میں بلڈر اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران پر مقدمہ درج 1 SBCA افسر گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت سید صمد ولد سید محمود کے نام سے ہوئی ہے
ایف آئی آر نمبر 104/2025 میں ڈائریکٹر ضلع وسطی جلیس صدیقی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر صمد بلڈنگ اسپیکٹر عامر، بلڈنگ اسپیکٹر عباس ، بلڈر شمشیر شامل
مدعی فرحان کی جانب سے لیاقت آباد میں 6 منزل غیر قانونی زیر تعمیر بلڈنگ کی دیوار گرنے سے اسکی گھر کی دیوار کو نقصان پہنچنے کہ درخواست دی گئی تھی
لیاقت آباد میں زیر تعمیر بلڈنگ کی دیوار گرنے سے خواتین زخمی ہوئی تھی
لیاقت آباد تھانہ میں متاثرہ فرحان کی مدعیت میں بلڈر اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی
غیر قانونی بلڈنگ تعمیر کرنے میں بلڈر اور سہولت فراہم کرنے والے سندھ بلڈنگ کنٹرول کے افسران کو نامزد کیاگیا ہے تھا


