ہم کسی بھی بہانے غزہ سے فلسطینی عوام کی نقل مکانی کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔” سعودی وزیرخارجہ

ریاض (ایچ آراین‌ڈبلیو) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے واضح کیا ہے کہ – “غزہ کی پٹی میں فوری طور پر جنگ بندی کی طرف واپسی ہونی چاہیے۔”

– “غزہ میں امداد کے داخلے کو جنگ بندی سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔”

– “ہم اسرائیل پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ غزہ کے شہریوں تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے۔”

– “ہم غزہ میں جنگ بندی کی مذاکراتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور قطر، مصر اور امریکہ کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔”

– “ہم کسی بھی بہانے غزہ سے فلسطینی عوام کی نقل مکانی کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں