موٹروے پولیس کی تیز رفتار ڈالے کے خلاف کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد 9 ملزمان گرفتار

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پولیس کی تیز رفتار ڈالے کے خلاف کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد 9 ملزمان گرفتار ترجمان
ایم 2 پر سیال موڑ کے قریب 165 کلومیٹر رفتار پر ریو ڈالے کو روکنے کا اشارہ کیا گیا
ترجمان
ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجائے رفتار بڑھا دی
ترجمان
پٹرولنگ افسران نے ایس او پی کے مطابق گاڑی کو روکنےپر ملزمان نے مزاحمت کی
ترجمان
ڈالے میں سوار افراد نے دوسری گاڑی میں سوار اپنے مسلح ساتھیوں کو بلا لیا
ترجمان
موٹروے پولیس نے دونوں گاڑیوں کی ج تلاشی لی
ترجمان
4کلاشنکوف،01 جی تھری رائفل، 01 پسٹل 892 گولیاں برآمد
ترجمان
ملزمان کے پاس اسلحہ لائسنس موجود نہ تھے
ترجمان
موٹروے پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں