لاڑکانہ؛ ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ دکاندار قتل ملزمان فرار ورثا کا لاش رکھ کے احتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ دکاندار قتل ملزمان فرار ورثا کا لاش رکھ کے احتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ۔ملگانی بائی پاس پر مسلح افراد نے عامر بروہی کو ڈکیتی کی نیت سے روکا

لاڑکانہ۔مزاحمت پر مسلح افراد عامر کو گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد نقدی اور موٹرسائیکل لوٹ کر فرار ہوئے

لاڑکانہ۔واقعے کے خلاف ورثا کا لاش ایس ایس پی چوک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ۔مقتول عامر شادی شدہ ایک بچے کا باپ اور نظر محلہ میں چپلوں کی دکان چلاتا تھا مظاہرین

واقعے کے بعد پولیس کو اطلاع دی لیکن تاحال پولیس موقع پر نہیں پہنچ سکی ورثا

لاڑکانہ۔پولیس کی نااہلی کی وجہ سے مجبورا لاش رکھ کے احتجاج کررہے ہیں ورثا

لاڑکانہ میں لوٹ مار کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ورثا

لاڑکانہ۔وزیر اعلی سندھ اور وزیر داخلہ بڑھتی ہوئی بدامنی کا نوٹیس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث قاتلوں کو گرفتار کریں ورثا کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں