بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) امریکا اور چین کے درمیان جاری ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور اب ہالی وڈ فلمیں بھی اس ٹیرف جنگ کی زد میں آگئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 30 سال سے زیادہ عرصے تک چین ہر سال 10 ہالی وڈ فلموں کی نمائش کی اجازت دیتا آرہا ہے مگر امریکی فلموں کی طلب میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اس تعداد کو کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے -!!!’
69


