صادق آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسٹیج ڈانسر شبنم کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، آرائیں کالونی کی رہائشی شبنم کو ڈانس پارٹی کےلیے بلوا کر چار افراد نے اجتماعی زیادتی کی
متاثرہ ڈانسر کی ریسکیو 1122کو کال ریسکیو نے ڈانسر کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا
مجھے ڈانس کےلیے بلوا کر چار افراد نے زبردستی شراب پلائی ،متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان
میرے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے،متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان
ریسکیو 1122کی متعلقہ تھانہ کی پولیس کو اطلاع پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا


