لنڈی کوتل (ایچ آراین ڈبلیو) طورخم بارڈر افغان پناہ گزین کیلئے کھل دیا گیا ۔ سینکڑوں کی تعداد میں افغان مہاجرین اپنی ملک جاچکی ہے۔ امیگریشن زرائع نے بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں افغان مہاجرین طورخم بارڈر کی طرف رواں دواں امیگریشن عملے نے عمل تیز کیا ہے۔
امیگریشن کے مطابق صرف افغان پناہ گزین اپنی ملک جاسکتی ہے باقی شہر جس کے پاس ویزہ ہو وہ آمد و رفت نہیں کرسکتی۔ تمام تر انتظامات مکمل کرلیں گئے ہیں کسٹم امیگریشن سیکورٹی فورسز اور پولیس کی نفری تعینات کیاگیا ہے۔


