89

بھارتی شہر کے بینک پر “پاکستان زندہ باد”وائی فائی پر آنے کے بعد خوف و ہراس

بنگلورو (ایچ آراین ڈبلیو) کرناٹک کے ایک نجی بینک میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب اس کے وائی فائی نیٹ ورک کو مبینہ طور پر “پاکستان زندہ باد” کا نام دیا گیا۔

گووردھن سنگھ نے دو دن پہلے پولس میں شکایت درج کرائی تھی، جس میں علاقے میں ملک مخالف سرگرمیوں کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

بینک نے واضح کیا کہ حال ہی میں ملازمت پر رکھے گئے ایک مقامی ٹیکنیشن نے وائی فائی کی مرمت کی تھی، جس کی وجہ سے نام کی تبدیلی ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں