102

وزیراعظم شہباز شریف کا قدرتی آفات کے نقصانات اور معاشی چیلنجز پر اظہار

جنیوا(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب اور بادل پھٹنے جیسی قدرتی آفات کا سامنا رہتا ہے جس کے نتیجے میں ملک کو اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ بحالی کے عمل کے لیے زیادہ فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ مسلسل قرضوں سے ملکی معیشت کمزور پڑتی ہے۔

وزیراعظم نے بین الاقوامی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کو صحیح سمت لے جانے کے لیے مختلف شعبوں میں برابری کا تعاون درکار ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں