ڈنڈوالہیار کے بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم گرفتار

ٹنڈوالہیار (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ ضیا لنجار اور ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سلیم۔شاہ کے نوٹس کے بعد گذشتہ روز گلی میں بچیوں کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

الطاف رند نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میمن سوسائٹی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں