تھائی لینڈ(ایچ آراین ڈبلیو)سابقہ ملکہ سری کٹ 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ موجودہ بادشاہ مہا واچیرالونگ کورن کی والدہ اور مرحوم بادشاہ بھومی بول کی اہلیہ تھیں۔
تھائی شاہی خاندان نے ایک سالہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ملائیشیا میں ہونے والے آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت منسوخ کرکے واپس آ رہے ہیں۔


