89

کینیڈا امریکا سے تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیار: وزیراعظم مارک کارنی

واشنگٹن/ٹورنٹو(ایچ آراین ڈبلیو) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہے۔

یہ مذاکرات صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اونٹاریو کی ٹیرف مخالف اشتہار پر روک دیے تھے۔ وزیراعظم کارنی نے ٹرمپ کے دوروں میں اسٹیل، ایلومینیم اور آٹوز پر عائد درآمدی ٹیرف کم کرنے کی کوشش کی تھی، جو کینیڈا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں