86

عراقی مکینک کا کباڑ سے فن پاروں کا شاہکار، دنیا بھر میں شہرت

نجف(ایچ آراین ڈبلیو)عراقی مکینک حسین داؤد نے گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس اور کباڑ سے تخلیقی فن پارے بنا کر عالمی شہرت حاصل کی ہے۔

انہوں نے ضائع ہونے والی دھاتوں کو جوڑ کر سلائی مشین، بارہ سنگھا اور گٹار جیسے منفرد آرٹ پیسز تخلیق کیے ہیں۔ ان کا کام اسکریپ آرٹ کا بہترین نمونہ سمجھا جاتا ہے۔

حسین داؤد کا کہنا ہے کہ “یہ ماحولیاتی تحفظ کا شاندار خیال تھا جو اب فن سے بڑھ کر کاروبار بن گیا ہے۔ لوگ مجھ سے اسکریپ سے چیزیں بنوانے کے لیے درخواستیں دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں