117

ترکی-بنگلہ دیش دفاعی معاہدہ: تجزیہ کاروں کے تبصرے

ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں، جس کے تحت ترکی بنگلہ دیش کو جدید فضائی دفاعی نظام SIPER فراہم کرے گا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ بنگلہ دیش کی بھارت اور چین سے اسٹریٹجیک فاصلے کی علامت ہے، جبکہ ترکی کے جنوبی ایشیائی اثرورسوخ میں اضافہ ہوگا۔

ترک میڈیا نے اس معاہدے کو بھارت کے لیے اسٹریٹجیک چیلنج قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے پاس پہلے ہی ترکی کے Bayraktar ڈرونز اور میزائل موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں