پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی کراچی آمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی کراچی آمد، پیپلزپارٹی رہنما سینیٹر تاج حیدر کی وفات پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان، رکن سندھ اسمبلی ریحان بندوکا ہمراہ موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں