64

صدر ٹرمپ کی ایک پوسٹ نے بِٹ کوائن کی قیمت میں ساڑھے 23 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ٹرمپ کی ایک پوسٹ نے بِٹ کوائن کی قیمت میں ساڑھے 23 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا اور 83 ہزار ڈالر کی قریب جا پہنچا۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف معطلی کے اعلان نے کرپٹو مارکیٹوں میں فوری تیزی کی رفتار کو جنم دیا۔
ٹرمپ کی ایک پوسٹ سے کرپٹو کرنسی کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھی گئی، ایک موقع پر بٹ کوائن 74 ہزار 600 ڈالر کی سطح پر دیکھا گیا اور اچانک 83 ہزار ڈالر کی قریب جا پہنچا -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں