70

ناظم آباد میں غیرقانونی تعمیرات کرنے والے بلڈر ذوہیب اور ذیشان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل ناظم آباد ڈی سینٹرل طحہ سلیم صاحب اور ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی صاحب کی غیر قانونی تعمیرات کرنے والے جعلی بلڈروں کے خلاف بھرپور کارروائی رضویہ تھانہ کی حدود میں جاری غیر قانونی تعمیرات پر ایس ایچ او رضویہ کی بھرپور کارروائی، تین روز سے جاری غیر قانونی تعمیرات کے خلاف متعدد کاروائیاں متعدد جعلی بلڈرز قانون کی شکنجے میں حراست میں لیے گئے جعلی بلڈرز زوہیب گنجا اور زیشان زیر حراست ایس بی سی اے اور پولیس کے اس اقدامات کی وجہ سے ناظم آباد کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ناظم آباد کی عوام کو بلڈرز مافیا نے محسور کرکے رکھ دیا تھا عوام کی آواز کو پیکج مافیا بلڈر مافیا دباتے تھے اور عوام کو جھوٹے کیس میں بند کروانے کی دھمکیاں دیتے آج مجرم قانون کی اپنی گرفت میں آ چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں